سمندری کٹاؤ سے بچاؤ کے لیے تمر کے پودے

ماحولیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے آئی یو سی این نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر، جیونی، اکڑہ اور گنز میں سمندری کٹاؤ سے بچاؤ کے لیے تمر کے پودے لگائے ہیں۔

 

Go to top